محمد رضوان ان فٹ، دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے کا خدشہ

توانائی Jun 24, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمدرضوان کا ان فٹ ہونے کی وجہ سے دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے “ ریڈ بال” کیمپ کا حصہ ہیں۔

اطلاعات ہیں کہ ایک ہفتے کی تاخیر سے کیمپ میں شرکت کرنے والے وکٹ کیپر کو ڈاکٹرز نے ری ہیب میں مصروف رکھا ہے اور دائیں ہاتھ کے بیٹر اور وکٹ کیپر کرکٹنگ پریکٹس سے دور ہیں ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں