مانانوالہ: بارش سے خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، 3 سالہ بچہ جاں بحق

عی Jun 14, 2026 IDOPRESS

مریدکے(ڈیلی پاکستان آن لائن)مانانوالہ میں بارش سے خستہ حال مکان کی چھت گر گئی جس کے باعث 3 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چھت کے ملبے تلے دب کر 3 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ دو بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں 5سالہ شہربانو کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں