ہانیہ احمد قتل کیس: عدالت کی سی سی ڈی کیخلاف درخواست لگانے کی ہدایت

ٹیک Jun 17, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چکوال میں 9 سالہ ہانیہ احمد قتل کیس کی درخواست پر سی سی ڈی کے خلاف درخواست کو لگانے کی ہدایت کر دی۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چکوال میں 9 سالہ ہانیہ احمد قتل کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست پر سی سی ڈی کے خلاف درخواست کو لگانے کی ہدایت کر دی۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔

وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیاکہ سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے والد اور کمسن بھائی بھی زخمی ہوئے یہ غلطی نہیں بلکہ بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو “لائسنس ٹو کل” نہیں دیا جا سکتا، سی سی ٹی وی، وائرلیس اور اسلحہ ریکارڈ محفوظ کیا جانا چاہیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں