ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا

چپ ٹیک Sep 4, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔

ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں