نور برادرز، محبت، بھائی چارے اور پاکستان سے وفاداری کی ایسی مثال جس نے برمنگھم میں پاکستانی ثقافت کو نئی پہچان دے دی

چپ ٹیک Aug 11, 2026 IDOPRESS

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) پشاور، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے نور برادرز، جن میں نور عبدالحق میناخیل اور محمد ضیاء و دیگر شامل ہیں، ان نوجوانوں نے اپنے بہترین اخلاق، محبت، خلوص اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے دلوں میں ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔نور برادرز نے برمنگھم میں پاکستانی کھانوں اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے اپنے کاروبار کی بنیاد پشاور اور پاکستان کے نام سے رکھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے ریسٹورنٹس نے نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ مختلف قومیتوں کے لوگوں میں بھی اپنی ایک خاص پہچان بنا لی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں