اسلامی جمہوریہ موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسماعیل الشیخ احمد OIC کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب 

ٹیک Aug 28, 2026 IDOPRESS

جدہ (محمد اکرم اسد) اسلامی وزرائے خارجہ کونسل نے اپنے ۲۳ویں اجلاس جو او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منرود ہو اس غیر معمولی اجلاس میں اتفاق رائے سے اسلامی جمہوریہ موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسماعیل الشیخ احمد کو OIC کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا جو موجودہ سکریٹری جنرل کی مدت ختم ہونے پر عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نومنتخب سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں