کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

چپ ٹیک Aug 25, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں