اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی

جگہ Aug 24, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اکشے کھنہ ’دل چاہتا ہے‘، ’بارڈر‘، ’ہلچل‘، ’ریس‘ اور ’دریشیم‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، تاہم شاندار کیریئر کے باوجود انہوں نے کبھی شادی نہیں کی۔

ایک انٹرویو میں اکشے کھنہ نے اپنی شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اصل مسئلہ خود مجھ میں ہے، کیونکہ میں اپنی زندگی کا اختیار کسی اور شخص کو نہیں دے سکتا۔

دریں اثناء اکشے کھنہ حال ہی میں فلم ’دھریندر‘ میں رحمٰن ڈکیت کے کردار کے باعث بھی خبروں میں رہے، جہاں ان کی شاندار انٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں