میر رضا قتل کیس: ایم ایل او کا موبائل فون تحویل میں لے لیا گیا، پولیس سرجن بھی طلب

چپ ٹیک Aug 22, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نوجوان تاجر میر رضا علی کیس کی تفتیشی ٹیم نے پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل لیگل افسر (ایم ایل او) ڈاکٹر اسامہ کا موبائل فون فارنزک کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ تفتیشی ٹیم نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کو بھی طلب کر کے میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹس کے حوالے سے معلومات حاصل کیں جس پر انھوں نے پوسٹ مارٹم رپورٹس میں استعمال کی گئی طبی اصطلاح کے حوالے سے تفتیشی ٹیم کو تفصیل سے آگاہی فراہم کی اور رپورٹس کے حوالے سے تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں