قصور روڈ پر 3 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چپ ٹیک Aug 22, 2026 IDOPRESS

کوٹ رادھا کشن(ڈیلی پاکستان آن لائن) قصور روڈ پر 3 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔


’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ قصور روڈ پر علاقہ کلارک باد کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ ندیم، 28 سالہ چاند اور حفیظاں نامی خاتون شامل ہیں۔

زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں