پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا: وزیراعلیٰ بلوچستان

چپ ٹیک Aug 14, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑسکتا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جشن آزادی کے حوالے سے پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہماری تمام فورسز امن کیلئے قربانیاں دے رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کو یاد کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے وطن کیلئے اپنا خون بہایا ، ایف سی ،پولیس اور سویلین سمیت تمام شہدا کو یاد کرتا ہوں ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں