ایک ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حیاتیات Aug 17, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے تنخواہ دارطبقے سے جولائی 2026 میں 44 ارب روپےانکم ٹیکس وصول کیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے اس سال 2 ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا۔ جولائی 2024 میں تنخواہ دار طبقے سے تقریباً 30 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔

جائیداد کی خریدوفروخت پر مجموعی طور پر 15.5 ارب روپے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول ہوا، جولائی 2026میں جائیداد کے تقریباً 90 ہزار لین دین ریکارڈ کئے گئے۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں جائیداد کی خریدو فروخت یں50فیصد اضافہ ہوا، جولائی 2025 میں 60 ہزار کے قریب جائیداد کی خرید وفروخت کوئی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں