پشاور میں جواں سالہ طالبعلم  کو تشدد کے بعد پھانسی دیکر قتل کر دیا گیا

حیاتیات Aug 17, 2026 IDOPRESS

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں جواں سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے کے بعد اسے پھانسی دیکر قتل کردیا گیا،سفاک قاتل قتل کے بعد اس کا رکشہ بھی لیکر فرار ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق شاہ پور پولیس کومحمد ارشاد ولد حامد جان سکنہ وڈپگہ نے رپورٹ کی کہ اس کا 17سالہ بیٹا محمد بلال دسویں جماعت کا طالبعلم تھا جوشام کے وقت میرا رکشہ لیکر گھر سے مزدوری کیلیے نکلا تاہم رات گئے تک وہ واپس نہ لوٹاجس پر انہوں نے اسکی تلاش شر وع کی اور تھانوں میں اسے ڈھونڈتے رہے۔

مقتول کو گزشتہ روز آہوں وسسکیوں کیساتھ مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں