پاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے

حیاتیات Aug 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آج اقلیتی برادری کا قومی دن منایا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کا مثبت کردار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اس عہد و تاریخی خطاب کی عکاسی ہے جس کے تحت ہر شہری و بلا امتیاز مساوی حقوق اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کا مثبت کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 11اگست 1947 کو بانی پاکستان کے قانون ساز اسمبلی میں عہد و تاریخی خطاب کے تحت اقلیتی برادری کو بلا امتیاز حقوق اور آزادی حاصل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں