اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا

حیاتیات Aug 11, 2026 IDOPRESS

اٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 3 سال کے بچے کو اس کے باپ نے قتل کیا، مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم چند دن قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی 2 بیویوں کے قتل کے الزام میں گرفتار تھا، مقتول بچہ والدہ کے قتل کے بعد نانی کے گھر میں مقیم تھا، باپ بہانے سے بچے کو اپنے ساتھ لے گیا تھا اور پھر اسے قتل کر کے لاش قبرستان میں پھینک دی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں