بحری جہاز سے سمندر میں گرجانے والے شخص کو 24 گھنٹے بعد بچا لیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) مال بردار جہاز سے گرنے والا ایک شخص تقریباً 24 گھنٹے سمندر میں بھٹکنے کے بعد معجزاتی طور پر بچ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سمندر میں گرجانے

حیاتیات Nov 11, 2024 IDOPRESS

سورس: Wikimedia Commons

لندن (ویب ڈیسک) مال بردار جہاز سے گرنے والا ایک شخص تقریباً 24 گھنٹے سمندر میں بھٹکنے کے بعد معجزاتی طور پر بچ گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سمندر میں گرجانے والے شہری کو تقریباً 24 گھنٹے بعد نیو کیسل کے جنوب میں ایک ساحل سے تین کلومیٹر دور بچایا گیا۔


20 سالہ نوجوان رات تقریباً 11.30 بجے نیو کیسل کے ساحل سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر جہاز سے سمندر میں گرا۔ اگلے روز شام کو تقریبا ساڑھے چھ بجے کے قریب ایک ماہی گیر نے سمندر میں کچھ تیرتا ہوا دیکھا اور جب غور کیا تو یہ نوجوان تھا جو اپنی جان بچانے کیلئے مدد کی پکاور لگا رہا تھا اور ہاتھ ہلارہا تھا ، ماہی گیری نے تیزی سے اس کی طرف بڑھتے ہوئے اسے اپنی کشتی میں سوار کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں