خوشخبری، ملک میں تیل و گیس کی پیدوار میں اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔ پٹرولیم انفارمیشن

جگہ Nov 11, 2024 IDOPRESS

سورس: pickpik.com (creative commons license)

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔

پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65582 بیرل ریکارڈ کی گئی، پیوستہ ہفتے یومیہ پیداوار 64467 بیرل تھی، گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2737 ایم ایم سی ایف ڈی رہی,جو پیوستہ ہفتے کی یومیہ پیداوار 2694 ایم ایم سی ایف ڈی سے دوفیصد زائد ہے.

کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 37 فیصد کم رہی،31 اکتوبر تک فیکٹریوں میں 4291000 گانٹھیں لائی گئیں جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں موصول 6794000 گانٹھوں سے 37 فیصد کم ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں