انٹربینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک ایکسچینج 94ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس پہلی بار 94

سافٹ ویئر Nov 11, 2024 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حدعبور کر گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 6پیسے مہنگا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 277روپے 80پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے ۔

ادھرکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کو دیکھنے کو ملا، کاروبار کا آغاز 100 انڈیکس میں 374 پوائنٹس اضافے کیساتھ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 93 ہزار 666 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بعدازاں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی دیکھنے کو ملی جس کے بعد 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا، اس وقت 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 93 ہزار 986 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں