ایک ساتھ 3 چھٹیاں،سکول، بینک اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے

بڑا ڈیٹا Nov 5, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 149 ویں یومِ ولادت کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 9 نومبر کو ملک گیر عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔

سما ٹی وی کے مطابق رواں سال 19 جنوری 2026 کو منظور کئے گئے سالانہ تعطیلات کے شیڈول کی روشنی میں 9 نومبر بروز پیر کو تمام وفاقی و صوبائی محکموں، روزگار کے مراکز اور تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوگی۔

یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو تمام مالیاتی ادارے اور بینکس بند رہے گا، جس کا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یومِ اقبال پر عام تعطیل کے اعلان کے تحت پیر 9 نومبر کو سٹیٹ بینک بند رہے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں