پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

بڑا ڈیٹا Sep 11, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔

پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانا رحمان بابا میں 6 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں