امریکی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کیشا لانس باٹمز گورنر منتخب

عی Nov 4, 2026 IDOPRESS

جارجیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کیشا لانس باٹمز گورنر منتخب ہو گئیں۔

جارجیا میں ڈیموکریٹس نے گورنر کی سیٹ ری پبلکنز سے چھین لی۔کیشا لانس باٹمز نے ریپبلکن رک جینسن کو شکست دے دی۔

کیشا باٹمز جارجیا سے منتخب ہونے والی پہلی خاتون اور پہلی سیاہ فام شخصیت ہیں، وہ امریکا کی تاریخ میں پہلی خاتون سیاہ فام گورنر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا اور فلوریڈا کے متعدد علاقوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں