لاہور میں 2 بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیالیے

ٹیک Jun 10, 2026 IDOPRESS

لاہور (ویب ڈیسک) 2 بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیالیے۔

پولیس ترجمان کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے رنگ محل میں پیش آیا جہاں 2 بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیالیے۔ترجمان نے بتایا کہ شہری بینک میں رقم جمع کروانے گیا تھا جہاں بینک ملازمین نے رقم لی اور غائب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں