رومیسہ خان اور حیاعلی کی کیفے میں مبینہ لڑائی؟ ویڈیو بھی سامنے آگئی

سافٹ ویئر Jun 10, 2026 IDOPRESS


کراچی (ویب ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کے بارے میں کہاجارہاہے کہ یہ مبینہ طورپر رومیسہ خان اور حیاعلی لڑرہی ہیں۔یہ بھی بتایاگیا ہے کہ یہ ویڈیو کراچی کے ڈی ایچ اے فیز 6 میں واقع ایک کیفے کی ہے۔


ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مجموعی طورپر چارسے پانچ لڑکیاں آپس میں گتھم گتھا ہیں جن کے درمیان میں ایک مرد بھی آجاتا ہےجبکہ سامنے آنیوالی ویڈیو میں ’سٹاپ، سٹاپ‘ کے الفاظ بھی سنے جاسکتے ہیں جس سے شبہ ہوتا ہے کہ لوگ انہیں روکنے کی بھی کوشش کررہے تھے ۔

A video on went viral on Instagram in which famous bloggers Romaisa Khan & Haya Ali fighting badly


Sync Cafe,DHA Phase 6,Karachi pic.twitter.com/tfNWbMUpmY

— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) June 9,2026


یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ابتدائی طورپر یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ ویڈیو کب کی ہے، نئی ہے یا کوئی پرانی ویڈیو اب وائرل ہورہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں