اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

ٹیک Jun 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی سہولت اور نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے تمام مراحل کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرتے ہوئے نظام کو مکمل طور پر پیپر لیس اور کیش لیس کردیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور چیف ٹریفک پولیس افسر محمد سرفراز ورک کی سربراہی میں یہ جدت کی طرف ایک اہم پیشرفت ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں