ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیر دفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

جگہ Nov 12, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔

محافظ نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے دوران قبرستان میں آنے کے ادب و آداب سکھا دیئے۔

پیٹ ہیگسیتھ اپنی اہلیہ اور عملے کے ہمراہ قبر کے سامنے بنی سیڑھیوں پر تصاویر بنوا رہے تھے، تصویر لینے کے بعد وہاں قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے بلند آواز میں چیخ کر کہا کہ قبرستان آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں۔

A group with Defense Secretary Pete Hegseth was reprimanded by a U.S. Army sentinel at the Tomb of the Unknown Soldier at Arlington National Cemetery on Veterans Day after someone in the group appeared to laugh following a photo. “All visitors will maintain an atmosphere of silence and respect at all times,” the sentinel said. “The Secretary and the entire Department have always honored—and will always honor—the sacrifices our military men and women have made to keep America safe," Chief Pentagon Spokesman Sean Parnell said in a statement. "While commemorating this solemn day,a soldier correctly and respectfully reminded everyone to maintain decorum.”

— CBS News (@CBSNews) November 11,2026 یاد رہے کہ پیٹ ہیگسیتھ کو ایران جنگ کے معاملے پر مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا رہا تاہم وہ اس کارروائی سے بچ گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں