لاہور: عوامی مقام پر جوا کھیلتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار 

ٹیک Nov 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں ایک عوامی مقام پر جواء کھیلتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے ملزمان کو حراست میں لیا، ملزمان پبلک فلیٹس کے باہر گلی میں لڈو گیم پر جواء کھیل رہے تھے، ملزمان سے داوں پر لگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے کہا کہ پبلک پلیس پر جواء بچوں کو جرائم کی طرف راغب کرنا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں