نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان میں ٹیلیفونک رابطہ

جگہ Nov 5, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں