عاطف اسلم نے دبئی میں اہلیہ کی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر سامنے آگئیں

جگہ Oct 16, 2026 IDOPRESS

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ دبئی میں شاندار انداز سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔


تقریب میں معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی شریک ہوئے۔

عاطف اسلم نے اہلیہ کیلئے خوبصورت کیک اور پھولوں کے گلدستے کا انتظام کر کے ان کی سالگرہ کو مزید یادگار بنادیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Faizan (@faizanaadeez_1)

اس موقع پر سارہ بھروانہ سیاہ رنگ کے چمک دار لباس میں نظر آئیں اور انہوں نے دوستوں کی موجودگی میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں