گولڈ میڈلسٹ طالبہ کیس: ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے ریکور

ٹیک Oct 14, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کا ریکارڈ متعلقہ اداروں سے حاصل کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسائز اسلام آباد میں ملزم کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نعمان مانسہرہ میں فراڈ کے مقدمے میں اشتہاری ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ریکوری مکمل ہونے کے بعد ملزم کو مانسہرہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں