تقرر وتبادلے

جگہ Oct 14, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کر دیئے۔


جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زبیراحمد اعجاز کی خدمات ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حوالے کردی گئیں،تنویر مرتضی کو اے ڈی سی آر فیصل آباد لگا دیا گیاجبکہ قیصر عباس رند کو ایڈیشنل کمیشنر کوارڈینیشن فیصل آباد لگا دیا گیا۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق اسامہ شیرون کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی،ترقی پانے کے بعد اسامہ شیرون کو ڈپٹی سیکرٹری آرکائیو لگا دیا گیا۔


جبکہ خالد محمود ٹیپو کا چیف ہیڈ کوارٹرز پی آراے تبادلہ روک دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں