وفاقی سماجی تحفظ کے پروگراموں میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

جگہ Jul 28, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی سماجی تحفظ کے پروگراموں میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیت المال، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن اور وزارتِ تخفیفِ غربت میں مالی بے قاعدگیوں اور کمزور کنٹرول سسٹم کی نشاندہی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی تحفظ کے پروگراموں کے تازہ ترین آڈٹ میں مالی سال25-2024 کے دوران وفاقی سماجی بہبود اور سوشل سیفٹی نیٹ پروگراموں میں مجموعی طور پر 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ سال 26-2025 کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں اہم سرکاری اداروں، جن میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، پاکستان بیت المال، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن اور وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ شامل ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں