راولپنڈی: ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

جگہ Jul 7, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری خاتون کے گھر پہنچ گئی تھی۔

ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ خاتون کی حالت کو دیکھتے ہوئے عملے نے ایمبولینس کے اندر ہی ڈیلیوری کیس سر انجام دیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد ماں اور بچے کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں