راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکاکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سافٹ ویئر Nov 9, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکانے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان کوشل مینڈس کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں چار فاسٹ بولرز شامل کیے ہیں۔

اس موقع پر پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے پہلے سیشن میں اپنی سٹرنتھ پر کھیلیں، ٹیم میں تجربہ کار پلیئرز بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے4 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں