راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، میٹرو بس کی چھت ٹپکنے لگی

سافٹ ویئر Aug 19, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس نے میٹرو بسوں کی خستہ حالی بھی عیاں کردی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بارش کے دوران میٹرو بس کی چھت ٹپکنے لگی اور پانی نشستوں پر جمع ہوگیا۔ میٹرو بس میں سوار ایک مسافر نے پانی ٹپکنے کی ویڈیو بنا لی۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بس کی چھت سے پانی ٹپک کر کرسیوں پر جمع ہورہا ہے، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں