
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کے علاقے چکلالہ میں ڈانس پارٹی کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر نشہ آور گولی کھانے سے نوجوان کی سانس رک گئی اور وہ دم توڑ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ چکلالہ چوکی گُلریز کی پولیس شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
