بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

سافٹ ویئر Jun 26, 2026 IDOPRESS

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اور بھوجپوری اسٹار اکشرا سنگھ نے آنے والی فلم ویلکم ٹو دی جنگل میں اکشے کمار کے ساتھ کام کے دوران گانے 'گھس گھس گھس' کی شوٹنگ کے موقع پرپیش آنے والے واقعے کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق اکشرا سنگھ نے اکشے کمار کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کے گانے ‘گھس گھس گھس’ کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ ہیرو کے ساتھ کردار کو اپنی زندگی کا ایک یادگار موقع قرار دیا اور بتایا کہ جب انہیں پہلی بار یہ پیشکش ملی تو وہ بیک وقت گھبرائی ہوئی بھی تھیں اور بے حد پُرجوش بھی۔

اکشے کمار کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل 26 جون کو ریلیز ہوگی جبکہ بڑی کاسٹ اور بڑے پیمانے کی وجہ سے یہ فلم پہلے ہی شائقین اور فلمی حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں