میں نے مختصر اور نمایاں لباس پہننا چھوڑ دیئے ہیں: سامعہ حجاب

بڑا ڈیٹا Jun 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کسی کو دوسرا موقع نہیں دیتا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سامعہ اُس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا خاص مرکز بنیں جب انہوں نے اپنے ساتھ مبینہ اغوا کی کوشش کا دعویٰ کیا تھا۔ بعد ازاں یہ معاملہ عدالت سے باہر طے پا گیا۔

اس کے بعد سامعہ نے بیرونِ ملک سفر شروع کیا اور سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہیں، جن میں ان کے لباس اور طرزِ زندگی پر بھی صارفین کی جانب سے تنقید کی جاتی رہی۔

View this post on Instagram

A post shared by Samiya Hijab (@_samiyashianz_)


سامعہ حجاب نے مزید کہا کہ میرے خیال میں سوشل میڈیا کسی کو دوسرا موقع نہیں دیتا، جبکہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں کو توبہ اور اصلاح کا موقع عطا فرماتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں