سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا  

سائنس Oct 13, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔


دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل مہمان ٹیم 4 نومبر سے تین روز ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں