بے شک ہم پر تنقید کریں یا تعریف، آپ آزاد ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی میڈیا سینٹر کے افتتاح پر گفتگو

سائنس Sep 30, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سینٹر کی افتتاحی تقریب ہوئی،چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور دیگر ججز نے میڈیا سینٹر کاافتتاح کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام منہاس نے تقریب میں شرکت کی،اس موقع پر چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آزادمیڈیا کیلئے ہائیکورٹ میڈیا سینٹر کا افتتاح کررہے ہیں،بے شک ہم پر تنقید کریں یا تعریف، آپ آزاد ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں