کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ

سائنس Aug 13, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ بچوں اور خاندان کو مزید وقت دینے کیلئے عہدہ چھوڑ رہی ہیں، 28 سالہ لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں۔

لیویٹ نے جنوری 2025ء میں وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا تھا، ٹرمپ نے لیویٹ کی کارکردگی اور قیادت کو سراہا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں