ڈی جی آئی ایس پی  آر آج سوا3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

سائنس Jul 31, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دوپہر سوا3بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر انسداد دہشتگردی و سکیورٹی امور کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں