کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

سائنس Jun 16, 2026 IDOPRESS

کویت سٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔

کویت میں 2 سال سے جاری ’’شہریت جائزہ مہم‘‘ کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سال 2025 میں بھی 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں