لاہور؛کوٹ لکھپت سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی، ملزمان بھی گرفتار

سائنس May 25, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی،پولیس نے ملزمان بھی حراست میں لے لئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اشرف کو غیرت کے نام پر قتل کیاگیا، ملزمہ ساتھیوں سمیت گرفتار ہو گئی۔

اے ایس پی ماڈن ٹاؤن مقتول اشرف ملزمہ اوراس کی بیٹی کو بلیک میل کرتا تھا،ملزموں نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہاکہ مقتول اشرف ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا، اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کاکہناتھا کہ ملزمان نے قتل کے بعد لاش جلا کر ویرانے میں پھینک دی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں