فیفا ورلڈکپ: انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

سائنس Jun 14, 2026 IDOPRESS

کینساس(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلینڈ کی ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔


غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصطفیٰ سالک اور عرفان کمال پر چوری شدہ سامان رکھنے کا ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریباً 18 ہزار ڈالر ہے، جس میں انگلینڈ ٹیم کی کٹ اور دیگر آلات شامل تھے۔

حکام کے مطابق یہ سامان اس وقت چوری کیا گیا جب اسے فلوریڈا میں واقع انگلینڈ کے تربیتی کیمپ سے کینساس سٹی میں قائم ورلڈ کپ بیس تک منتقل کیا جا رہا تھا۔ریاستی قانون قانون کے تحت اس جرم کی سزا زیادہ سے زیادہ سات سال قید ہو سکتی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں