بلوچستان کے علاقے واشک میں گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

توانائی Aug 25, 2026 IDOPRESS

واشک (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے واشک میں گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے، 2 زخمی ہوئے۔


پولیس کے مطابق واشک کے علاقے شمشی کے قریب کھجور پیکنگ کے لیے جانے والی گاڑی الٹنے سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود 2 افراد بھی زخمی ہوئے، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے جنہیں طبی امداد کے لیے شمشی بی ایچ یو منتقل کردیا گیا۔جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق واشک سے بتایا جاتا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں