ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟

توانائی Jul 31, 2026 IDOPRESS

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل


گھر پر توجہ دیں شاید کئی معاملات کا علم نہیں ہے خاص طور پر اولاد کے۔ ابھی غور کر لیں گے تو کسی بھی قسم کی مشکل سے بچ سکیںگے اور روزگار پر بھی توجہ دیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی


آج زائچہ بڑی اچھی پوزیشن پر ہے آپ کو اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے اور اپنے اُس کام میں ہاتھ ڈالنا چاہئے جو آپ کو مشکل لگرہا تھا انشاءاللہ ہو جائے گا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون


آپ کو ابھی بہت سنبھل کر اور خفیہ انداز سے چلنے کی ضرورت ہے کسی کو بھی آپکے بارے میں زیادہ معلوم نہ ہو تو ہی بہتر ہے اس طرح آپ حسد اور مشکلات سے دور رہیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں