ایران جنگ: اٹلی نے نیٹو سربراہ کا دعویٰ مسترد کردیا

توانائی Jun 26, 2026 IDOPRESS

روم(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹلی نے نیٹو سربراہ مارک روٹے کے ایران جنگ میں امریکا کی مدد کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیٹو سربراہ مارک روٹے کے بیان پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران تنازعہ میں اٹلی نے کبھی کوئی حصہ نہیں لیا۔

جارجیا میلونی کا کہنا تھا کہ اٹلی نے امریکی فوج کو صرف ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ دی تھی۔

واضح رہے کہ مارک روٹے نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری میں اٹلی سے 500 امریکی جنگی جہازوں نے اڑان بھری تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں