مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے توانہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے، طاہر اشرفی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علما کونسل مولاناحافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دینی مدارس کا تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ کراچی میں چیئرمین

توانائی Dec 11, 2024 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علما کونسل مولاناحافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دینی مدارس کا تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔

کراچی میں چیئرمین پاکستان علما کونسل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مدارس دین کی خدمت کررہےہیں، مدارس کی رجسٹریشن اورنصاب کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ مدارس کو وزارت تعلیم سے منسلک کرنا ہمارامطالبہ تھا، مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق 2019 میں معاہدہ ہوا، 2019 سے اب تک مدارس معاہدے پرکوئی اعتراض نہیں۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ 2019 سے اب تک 18ہزار600 مدارس رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے توانہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں