دولہا کو بارات میں مریم اور نواز شریف کی تصویر والا ہار پہنے دیکھ کر دلہن کا ردعمل کیا تھا؟ پتہ چل گیا

لاہور (ویب ڈیسک) چاہے دولہا ہو یا دُلہن، دونوں کی کوشش ہوتی ہے کہ شادی کے دن سب کی توجہ کا مرکز ہوں اور سب میں منفرد نظر آئیں، اس کیلئے مہنگے جوڑے لئے جاتے

توانائی Dec 6, 2024 IDOPRESS

سورس: Pexels.com

لاہور (ویب ڈیسک) چاہے دولہا ہو یا دُلہن، دونوں کی کوشش ہوتی ہے کہ شادی کے دن سب کی توجہ کا مرکز ہوں اور سب میں منفرد نظر آئیں، اس کیلئے مہنگے جوڑے لئے جاتے ہیں، لیٹسٹ فیشن کا سہارا لیا جاتا ہے۔ لیکن یہ سارے کام کرتے ہیں نارمل لوگ۔ جب سیاسی جماعتوں کے متوالوں کی شادی ہوتی ہے وہ اس اس خاص موقعے پر بھی اپنے قائد اور جماعت کو نہیں بھولتے اور ان سے محبت کا اظہار کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں۔

آج نیوز کے مطابق ایسا ہی کچھ امجد نے کیا، جو کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پرستار ہیں اور اپنی دلہنیا لینے پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی و وزیراعلیٰ پنجاب بی بی مریم نواز کی تصاویر سے مزین ہار گلے میں ڈالے خوشی خوشی پہنچ گئے۔

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کی تصاویر کا ہار پہنے مذکورہ دلہے کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں