تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا

پشاور (ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب سے متعلق اپنا نقطہ نظر پیش کیا، انہیں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔ آج نیوز

توانائی Nov 22, 2024 IDOPRESS

پشاور (ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب سے متعلق اپنا نقطہ نظر پیش کیا، انہیں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔

آج نیوز کے مطابق

اپنے ایک بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی خود وضاحت کریں گی کہ یہ ان کا ذاتی بیان ہے یا پارٹی کا مؤقف ہے، بشریٰ بی بی کے پاس پارٹی کا کوئی تنظیمی عہدہ اور کوئی تنظیمی ذمے داری نہیں۔

اس کے ساتھ ہی بشری بی بی نے واضح کیا تھا کہ 24 نومبر کے احتجاج کی تاریخ تبدیل نہیں ہوگی۔

جس کے بعد سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے سعودی عرب سے واپسی پر کوئی فون کالز نہیں آئیں، بشریٰ بی بی غلط کہہ رہی ہیں، ان کے پاس کوئی کالز نہیں آئیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں